موٹے موٹے آنسو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑے بڑے آنسو (شدت سے رونے کے وقت مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بڑے بڑے آنسو (شدت سے رونے کے وقت مستعمل)۔